نکل بیٹھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت پھرتی اور تیزی سے کشتی لڑنے کی حالت اور دانو پر دانو کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت پھرتی اور تیزی سے کشتی لڑنے کی حالت اور دانو پر دانو کرنا۔